ETV Bharat / jagte-raho

مرادآباد: قتل کے الزام میں تین افراد گرفتار

مرادآباد میں گذشتہ دنوں ایک شخص کا مبینہ قتل ہوگیا تھا، اس کے الزام میں تین افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

قتل کے الزام میں تین افراد گرفتار
قتل کے الزام میں تین افراد گرفتار
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 10:08 AM IST

ریاست اتر پردیش کے مرادآباد تھانہ پاکبڑا علاقے کے گاؤں گِنّور میں 10 جنوری2021 کو ایک شخص کی لاش چکروڈ پر پڑی ملی تھی۔

نو جوان کے گلے میں نشان ہونے کی وجہ سے قتل کئے جانے کا شبہ ہو رہا تھا۔

پولس نے اس معاملے میں دفعہ 302/201 میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر معاملے کی چھان بین شروع کر دی۔

ایس پی سٹی امت آنند نے معاملے کا خلاصہ کرتے ہوئے بتایا کہ 10 جنوری 2021 کو چک روڈ پر ملی۔

لاش کی شناخت سنجے کے طور پر ہوئی ہے، وہ گاؤں گنّور کا رہائشی ہے۔

سنجے کا قتل اسی کے گاؤں کے لوگوں نے پرانی دشمنی کے چلتے واردات کو انجام دیا تھا۔

قتل کے الزام میں تین افراد گرفتار

مزید پڑھیں: ملک میں مِنی ایمرجنسی جیسے حالات: سماجوادی پارٹی رہنما

پولیس کی معلومات پر ملزم نریش نے بتایا کہ اس کے پاس ایک ایکو وَین گاڑی تھی جس کو دو سال پہلے کسی نے آگ لگا کر جلا دیا تھا۔

اس کو شک تھا کہ اس کی گاڑی کو گاؤں کے رہنے والے سنجے نے ہی جلایا ہے۔

اس کا بدلہ لینے کے لیے اس نے موقع دیکھ کر اپنے رشتے دار اور ایک ساتھی کے ساتھ مل کر سنجے کا قتل کر دیا۔

فی الحال اس معاملے میں پولس نے تین ملزموں کو گرفتار کر جیل بھیج دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.