ETV Bharat / jagte-raho

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی - sri ganga nagar latest news

راجستھان میں ہنومان گڑھ ضلع کے سنگریا تھانہ حلقہ میں ایک نابالغ لڑکی کواغوا کرکے اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کا معاملہ روشنی میں آیاہے ۔

نابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی
author img

By

Published : Sep 12, 2019, 3:27 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ماں نے درج کی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ہنومان گڑھ جنکشن میں سریشیامحلہ کا کنہیا لال مالی گزشتہ پانچ ستمبر کو اس کی بیٹی کو بہلا پھسلاکر لے گیا۔

اس کے بعد وہ سات ستمبر کو اسکی بیٹی کو سنگریا چھوڑکربھاگ گیا۔

متاثرہ نے بتایاکہ کنہیالال اسے کئی مقامات پر لے گیا اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرتارہا۔

پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے ۔

معاملہ کی جانچ پولیس ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ نرپت چندکررہے ہیں۔

پولیس نے متاثرہ کا میڈیکل چیک اپ کروالیاہے ۔

Intro:Body:

tqwerqwerqeq

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 8:34 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.