بچے کے ساتھ مارپیٹ کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے ایک ملزم مختار کو گرفتار کیا ہے جبکہ اس کے دیگر ساتھیوں کی تلاش کی جارہی ہے۔
اطلاعات کے مطابق چند روز پہلے لینڈ مافیا مختار کے بیٹے پر کچھ بدمعاشوں نے چاکو سے حملہ کر کے اسے زخمی کردیا تھا جس کا بدلہ لینے کے لیے لینڈ مافیا اور اس کے دیگر دوستوں نے ایک نابالغ بچے کو اغواء کرکے بے رحمی سے اس کی پٹائی کی تھی۔
ویڈیو وائرل ہونے کے بعد پولیس نے معاملہ درج کرکے ملزم مختار کو گرفتار کرلیا ہے۔
نابالغ کے ساتھ مار پیٹ کا ویڈیو وائرل - مار پیٹ کا ویڈیو وائرل
ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع اندور میں نابالغ بچے کے ساتھ بے رحمی سے مارپیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔