ETV Bharat / jagte-raho

گزشتہ آٹھ ماہ سے شادی شدہ خاتون گمشدہ

ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک شادی شدہ خاتون گزشتہ آٹھ ماہ سے گمشدہ ہے۔

گزشتہ آٹھ ماہ سے شادی شدہ خاتون گمشدہ
author img

By

Published : Nov 19, 2019, 12:58 PM IST

گمشدہ خاتون کے اہلِ خانہ نے سسرال والوں پر جان سے مارنے کا الزام لگایا ہے۔

گزشتہ آٹھ ماہ سے شادی شدہ خاتون گمشدہ

گیاضلع کے کھرکھورا کے رہنے والے مہیندر پرساد کی بیٹی گزشتہ آٹھ ماہ سے لاپتہ ہے ۔

اہلِ خانہ نے اس کی شکایت سول لائن تھانہ میں درج کرائی ہے۔

مہیندر پرساد کی بیٹی شوبھا کماری کی شادی گیا شہر کے کوئری باری محلہ کے باشندہ انیل کمار سے گیارہ سال قبل ہوئی تھی۔

شوبھا اپنے سسرال میں رہتی تھی اور اس کی ایک بچی بھی ہے ۔

گزشتہ 17 اپریل سے وہ اپنے گھرسے غائب بتائی جا رہی ہے۔

گھروالوں نے کسی انہونی کے خدشے کااظہار کیا ہے۔

گھروالوں نے پولیس کی تفتیش پر بھی سوال کھڑے کرتے ہوئے عدم اطمینان کااظہار کیا ہے ۔

شوبھاکماری کے والد مہیندر پرساد نے بتایا کہ داماد نے آٹھ ماہ قبل شوبھا کو کلکتہ دوائی لانے جانے کی خبر دیا تھا ۔ لیکن آج تک اسکا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ کہاں ہے ؟

جب کہ شوبھا کے بھائی نے بتایا کہ اس کی بہن کوسسرال میں اذیت دی جاتی تھی ۔ پولیس اگر سسرال والوں سے پوچھ تاچھ کرتی تو حقیقت کاپتہ چلتا ہے۔پہلے تھانہ نے ایف آئی آردرج کرنے سے منع کردیا تھا بعد میں ڈسٹرک مجسٹریٹ کی ہدایت پرایف آئی آردرج کی گئی ہے۔

Intro:ریاست بہار کے ضلع گیا میں ایک شادی شدہ خاتون گزشتہ آٹھ ماہ سے لاپتہ ہے ، گھر والوں نے سسرال والوں پر مارنے کاالزام لگایا ہےBody:گیاضلع کے کھرکھورا کے رہنے والے مہیندر پرساد کی بیٹی گزشتہ آٹھ ماہ سے لاپتہ ہے ۔گھروالوں نے اسکی شکایت سول لائن تھانہ میں درج کرایا ہے ۔مہیندر پرساد کی بیٹی شوبھا کماری کی شادی گیا شہر کے کوئری باری محلہ کے باشندہ انیل کمار سے گیارہ سال پہلے ہوئی تھی ۔ شوبھا اپنے سسرال میں رہتی تھی اور اسکی ایک بچی بھی ہے ۔ گزشتہ سترہ اپریل سے وہ اپنے گھرسے لاپتہ ہے ۔گھروالوں نے کسی انہونی کے خدشے کااظہار کیا ہے ۔گھروالوں نے پولیس کی تفتیش پر بھی سوال کھڑے کرتے ہوئے عدم اطمینان کااظہار کیا ہےConclusion:شوبھاکماری کے والد مہیندر پرساد نے بتایا کہ داماد نے آٹھ ماہ قبل شوبھا کو کلکتہ دوائی لانے جانے کی خبر دیا تھا ۔ لیکن آج تک اسکا پتہ نہیں چل سکا ہے کہ وہ کہاں ہے ؟ اب تو یہ ڈرستانے لگا ہے کہ وہ زندہ ہے بھی یا نہیں ۔جبکہ شوبھا کے بھائی نے بتایا کہ اسکی بہن کوسسرال میں اذیت دی جاتی تھی ۔ پولیس اگر سسرال والوں سے پوچھ تاچھ کرتی تو حقیقت کاپتہ چلتا ہے ۔پہلے تھانہ نے ایف آئی آردرج کرنے سے منع کردیا تھا بعد میں ڈسٹرک مجسٹریٹ کی ہدایت پرایف آئی آردرج کی گئی ہے
بائٹ مہیندر پرساد
بائٹ ۔انیس کمار
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.