ETV Bharat / jagte-raho

کیمور: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل - kaimur crime news

گھریلو تنازعہ سے پریشان شوہر نے بیوی کا مبینہ طور پر قتل کرکے اپنے دس برس کے بچے کو جان سے مارنے کی کوشش کی۔

کیمور: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل
کیمور: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل
author img

By

Published : Sep 29, 2020, 7:25 AM IST

ریاست بہار کے ضلع کیمور میں گھریلو تنازعہ کے دوران شوہر کے ذریعہ بیوی کو کلہاڑی سے مار کر قتل کۓ جانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے ۔

ملزم نے اپنے دس برس کے لڑکے کا بھی گلا دبا کر موت کے گھاٹ اتارنے کی ناکام کوشش کی تھی۔

واردات کو انجام دینے کے بعد قاتل شوہر فرار ہو گیا اور پولس تلاش میں لگی ہوئی ہے۔

یہ معاملہ ضلع کے بھگوان پور بلاک کے سریاں کا ہے۔

کیمور: شوہر کے ہاتھوں بیوی کا مبینہ قتل

بتایا جاتا ہے کہ سریا ں رہائشی چھٹو ڈوم اور اس کی بیوی کے بیچ کسی بات کو لیکر روز کی طرح واردات کے دن بھی جھگڑا ہو گیا۔

اس بیچ غصہ میں چھٹو ڈوم نے گھر میں رکھی کلہاڑی سے سر پر وار کر دیا۔

اس کے بعد چھٹو ڈوم اپنے دس برس کے لڑکے کو بھی گلا دبا کر مارنے کی ناکام کوشش کی۔

تاہم کسی طرح لڑکے نے اپنی جان بچائی۔

بتایا جاتا ہے کہ دس برس کا نیرج وہاں سے بھاگ کر اپنے دادا و چاچا اور چاچی کو دی ، جو کہ منڈیشوری میں رہ رہتے ہیں۔

بھگوان پور تھانہ جا کر پولس کوساری بات بتائی۔

مزید پڑھیں:تبلیغی جماعت معاملہ: جمعیت علماء ہند کی عرضی پر سماعت 8 اکتوبر تک ملتوی

اطلاع پر ملنے پر جب پولس پہنچی اس وقت تک لکھمنا دیوی کی آخری سانس چل رہی تھی۔

تاہم علاج کے دوران وہ انتقال کر گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.