ETV Bharat / jagte-raho

رتلام:ٹینکر سے تیزاب کا اخراج - ریاست گجرات کے شہراحمد آباد

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رتلام میں ایک عجیب و غریب منظر سامنے آیا، جب کہ ٹینکر سے تیزاب خارج ہو رہا تھا۔

ٹینکر سے تیزاب کا اخراج
ٹینکر سے تیزاب کا اخراج
author img

By

Published : Aug 13, 2020, 7:23 PM IST

تیزاب سے بھرے ٹینکر سے باہر گر رہا تھا۔

ٹینکر سے تیزاب کا اخراج
ٹینکر سے تیزاب کا اخراج

اس کے بعد تیزاب سے نکلنے والے دھوئیں نے مہو نیمچ فور لین اور آس پاس کے دیہی علاقوں میں افراتفری کی فضا پیدا کردی۔

تیزاب کے دھواں کی وجہ سے علاقہ میں خوف و ہراس میں رہ گئے تھے۔

ٹینکر ناگڈا کی ڈریسنگ کمپنی سے ریاست گجرات کے شہراحمد آباد جارہا تھا۔

تاہم ٹینکر میں خرابی کی وجہ سے تیزاب کا اخراج شروع ہوگیا۔

احتیاط کے طور پر ٹرک ڈرائیور نے ٹرک کو شاہراہ سے ہٹا کر سڑک کے کنارے کھڑا کر دیا۔

اس کے بعد ڈریسنگ کمپنی کے عہدیداروں کو اس کی اطلاع دی گئی۔

ٹینکر سے تیزاب کا اخراج

کمپنی کے انجینئر ٹینکر سے تیزاب کے اخراج کو روکنے کے لئے موقع پر پہنچ گئے ہیں اور دوسرے ٹینکر میں تیزاب بھرنا شروع کردیا۔ کافی مشقت کے بعد تیزاب کے اخراج کو روکا جا سکا۔

اس شاہراہ سے گزرنے والی گاڑیوں کی آمدورفت بھی متاثر ہوئی۔

یہ بھی پڑھیے:اندور میں کورونا وائرس کی تازہ تفصیلات

اس کے علاوہ ڈرائیور کی سمجھ بوجھ کے سبب رہائشی علاقے میں تیزاب کا دھواں پھیلنے سے بچ گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.