ETV Bharat / jagte-raho

کیمور: صفائی ملازم پر چاقو سے حملہ - چاقو سے حملہ

کیمورمیں نگر پریشد کے ایک صفائی ملازم سے جبرا وصولی کرنے والوں نے وصولی دینے سے منع کرنے پر چاقو سے حملہ کرکے زخمی کردیا۔

Knife attack on cleaning worker in kaimur
کیمور: صفائی ملازم پر چاقو سے حملہ
author img

By

Published : May 20, 2020, 11:19 PM IST

ریاست بہار کے کیمور میں نگر پریشد کے ایک صفائی ملازم کو جبرا وصولی کرنے والوں نے اس وقت چاقو مار کر زخمی کر دیا جب صفائی ملازم نے روپئے دینے سے منع کردیا تھا۔

زخمی صفائی ملازم کا ابتدائی علاج بھبھوا صدر ہسپتا ل میں کیا جا رہا ہے۔

کھجورا موضع باشندہ رمیش کمار نے بھبھوا تھانہ میں درخواست دیکر رنگداروں کے خلاف قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ منگل کے روز بھبھوا وارڈ نمبر بارہ میں ایک صفائی ملازم اپنے کام کو انجام دے رہا تھا کہ تبھی عجوبہ ڈوم اور راجو ڈوم نے اس سے رنگداری مانگتے ہوئے گالی گلوج کرنے لگے لیکن جب ملازم نے رنگداری دینے سے انکار کیا تو رنگداروں نے اسے پکڑ کر چاقو سے حملہ کر دیا، جس کی وجہ وہ زخمی ہو گیا۔

صفائی ملازم کے شور مچانے پر مقامی لوگ جمع ہونے لگے اور اسے علاج کے لیے صدر ہسپتال پہونچایا جہاں اسکا علاج کیا گیا۔ زخمی صفائی ملازم نے پورے معاملہ کی جانکاری نگرپریشد بھبھوا کو بھی دئے جانے کی بات کہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.