ETV Bharat / jagte-raho

فیضی کی گرفتاری سے جعفرآباد میں خوف و ہراس کا ماحول

این آئی اے نے 23 اپریل کو محمد فیض کو دہلی- امروہہ داعش ماڈیول کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 26, 2019, 5:46 PM IST

جعفرآباد کی گلی نمبر 35 میں لوگ نظریں چرانے لگے ہیں، اجنبیوں سے بات کرنے سے کترا رہے ہیں، گلی میں شب وروز کی سرگرمیاں جاری ہیں، لیکن اس کے باوجود یہاں خوف و ہراس کا ماحول صاف محسوس کیا جاسکتا ہے، اس کی وجہ ہے مشتبہ دہشت گرد محمد فیضی کی گرفتاری۔ مشتبہ دہشت گردی کے الزام میں جوان سال اور حافظ قرآن فیضی کی گرفتاری نے خوف کا ایسا ماحول پیدا کیا ہے کہ مقامی افراد حتی کہ اہل خانہ بھی خوف میں ہیں۔

مشتبہ دہشت گرد کے بڑے بھائی ریحان حبیب کے سسرالی رشتہ داروں نے بتایا کہ کہ فیضی کانکاح 26 اپریل کو ہونے والا تھا، پولیس کی اجازت سے شادی ہو رہی تھی ۔

متعلقہ تصویر

اس سے قبل این آئی اے نے 26 دسمبر 2018 کو ایک بڑا آپریشن کر کے 13 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا تھا۔

مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کرنے کے اس سلسلے نے اس سیاسی تصور کی پول کھول دی ہے، کہ بی جے پی کے عہد میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاریا ں رک گئی ہیں۔

این آئی آئی نے اب تک 14 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے، سارے ملزمین مسلمان ہیں اور متعدد لوگوں کا مدرسہ بیک گراؤنڈ ہے۔ خود فیضی نے مدرسے سے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔

Intro:مشتبہ دہشت گرد فیضی کی گرفتاری کے بعد

دہلی کے جعفر آباد میں خوف و ہراس کا ماحول

نئی دہلی

وائس اوور

جعفر آباد کی گلی نمبر 35 میں لوگ نظریں چرانے لگے ہیں ، اجنبیوں سے بات کرنے سے کترا رہے ہیں، گلی میں شب وروز کی سرگرمیاں جاری ہیں ، لیکن اس کے باوجود یہاں خوف و ہراس کا ماحول صاف محسوس کیا جاسکتا ہے، اس کی وجہ ہے مشتبہ دہشت گرد محمد فیضی کی گرفتاری ۔
مشتبہ دہشت گردی کے الزام میں جوان سال اور حافظ قرآن فیضی کی گرفتاری نے خوف کا ایسا ماحول پیدا کیا ہے کہ مقامی افراد حتی کہ اہل خانہ بھی ملزم کے بارے میں لب کشائی کرنے سے خوف کھا رہے ہیں۔

واک تھرو

مشتبہ دہشت گرد کے بڑے بھائی ریحان حبیب کے سسرالی رشتہ داروں نے بتایا کہ کہ فیضی کا 26 اپریل کو ہونے والا تھا ، پولیس کی اجازت سے شادی ہورہی تھی ۔

واک تھرو کا دوسرا پارٹ
(ایک ویڈیو میں کچھ خواتین کی آواز آرہی ہوگی، اسے بھی شامل کریں )
وائس اوور

قومی تفتیشی ایجنسی( این آئی اے ) نے 23 اپریل کو محمد فیض کو دہلی- امروہہ داعش ماڈیول کا ماسٹر مائنڈ ہونے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔ اس سے قبل این آئی اے نے 26 دسمبر 2018 کو ایک بڑا آپریشن کر کے 13 مشتبہ دہشت گردوں کو حراست میں لیا تھا۔

دفاعی وکیل نوراللہ کی بائٹ

وائس اوور

این آئی آئی نے اب تک 14 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے، سارے ملزمین مسلمان ہیں اور متعدد لوگوں کا مدرسہ بیک گراؤنڈ ہے۔ خود فیضی نے مدرسے سے حفظ قرآن مکمل کیا ہے۔
مسلم نوجوانوں کو دہشت گردی کے الزامات میں گرفتار کرنے کے اس سلسلے نے اس سیاسی تصور کی پول کھول دی ہے، کہ بی جے پی کے عہد میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاریا ں رک گئی ہیں۔

دہشت گردی کے سینکڑوں مقدمات لڑ رہی مسلم تنظیم جمعیت علماء ہند کے صدر مولانا ارشد مدنی کی بائٹ

مدہشت گردی کے معاملات میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاریوں کے اس سلسلے نے مسلم حلقوں میں تشویش کی ایک نئی لہر پھیلا دی ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے لئے سہیل اختر کی خاص رپورٹ

Body:@

Conclusion:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.