ETV Bharat / jagte-raho

ستلج ندی میں بس گرنے سے دو فوجی غرقاب

ریاست ہماچل پردیش کے ضلع کنور میں ہند تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) کی بس کھائی میں گرگئی۔

ستلج ندی میں بس گرنے سے دو فوجی غرقاب
ستلج ندی میں بس گرنے سے دو فوجی غرقاب
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 5:03 PM IST

اس میں متعدد ہند تبتی بارڈر پولیس اہلکار سوار تھے، جن میں دو اب تک لاپتہ بتائے جا رہے ہیں۔

یہ حادثہ ضلع کَنور میں قومی شاہراہ نمبر 56 پر پیش آیا۔

اس حادثے میں ڈرائیور اور ایک دیگر اہلکار ستلج ندی میں غرقاب ہوگئے، جن کی تلاش کی جارہی ہے۔

آئی ٹی بی پی کی یہ گاڑی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ریکانگ پئو سے ڈبلنگ پوسٹ کی جانب جارہی تھی۔

ستلج ندی میں بس گرنے سے دو فوجی غرقاب
ستلج ندی میں بس گرنے سے دو فوجی غرقاب

اس دوران بس شری متی ڈھانگ کے قریب گر کر تباہ ہوگئی۔

پولیس اور مقامی انتظامیہ جائے وقوعہ پر موجود ہیں اور لاپتہ فوجیوں کی تلاش میں آپریشن جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیے:سبل کے نئے ٹوئٹ کانگریس میں’گھمسان ‘ شروع ہونے کے اشارے

آئی ٹی بی پی ریکونگ پئو بٹالین کو گاڑی کے حادثے سے متعلق معلومات فراہم کردی گئی ہے۔

بارش کے موسم کی وجہ سے ستلج ندی کے پانی کی سطح بہت زیادہ ہے۔

جس کی وجہ سے لاپتہ فوجیوں کی تلاش میں بہت زیادہ پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

تاہم ریسکیو ٹیم تلاش کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.