ETV Bharat / jagte-raho

اندور پولیس نے 70 کلو ڈرگس ضبط کی - ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں پولیس نے غیر قانونی 70 کلو گرام ڈرگس ضبط کی ہے۔

اندور پولیس نے 70 کیلو ڈر گس ضبط کی
اندور پولیس نے 70 کیلو ڈر گس ضبط کی
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 10:54 PM IST

اندور میں پولیس نے انسداد منشیات مہم کے تحت کارروائی کرتے ہوئے ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس سے 70 کلوغیر قانونی ایم ڈی ایم اے کی ڈرگس برآمد ہوئی ہے۔

Indore police seized 70 kg of drugs
اندور پولیس نے 70 کیلو ڈر گس ضبط کی

اس کی بین الاقوامی بازار میں قیمت 70 کروڑ روپے بتائی جارہی ہے۔

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ منشیات کے کاروباری کوئی بڑا سودا کرنے والے ہیں۔

Indore police seized 70 kg of drugs
اندور پولیس نے 70 کیلو ڈر گس ضبط کی

اس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پانچ لوگوں کو گرفتار کیا جن کے پاس سے 70 کلو ایم ڈی ایم اے ڈر گس اور 13 لاکھ روپے نقد برآمد ہوئے۔

گرفتار ہوئے لوگوں میں دو کا تعلق ریاست تلنگانہ سے ہے،جب کہ تین افراد مقامی ہیں۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر بشیر بدر کی اہلیہ نے پی ایچ ڈی کی ڈگری دلائی

پولیس افسر اے ڈی جی یو گیش دیشمکھ نے بتایا کی اندور پولیس نے غیر قانونی منشیات کے خلاف مہم شروع کر رکھی ہے، جس کے چلتے اندور کرائم برانچ نے ایسے گروہ کو گرفتار کیا ہے جس کے پاس 70 کلو غیر قانونی ایم ڈی اے ڈرگس برآمد ہوئی ہے ۔

اندور پولیس نے 70 کیلو ڈر گس ضبط کی

انھوں نے کہا کہ ملزمین اس ڈرگس کو ساؤتھ افریقہ بھیجنے کا منصوبہ بندی کر رہے تھے۔

دیشمکھ نے بتایا کہ ملک میں اب تک کسی بھی علاقے میں اتنی بڑی مقدار میں ڈرگس نہیں ضبط کی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.