ETV Bharat / jagte-raho

مظفر نگر: غیر قانونی اسلحہ کا ذخیرہ برآمد - SSP Abhishek Yadav of Muzaffarnagar district

ریاست اترپردیش کے ضلع مظفرنگر میں پولیس نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ ضبط کیا ہے۔

غیر قانونی اسلحہ کا ذخیرہ برآمد
غیر قانونی اسلحہ کا ذخیرہ برآمد
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 7:50 PM IST

Updated : Jul 18, 2020, 8:40 PM IST

اسلحہ کے ساتھ ساتھ 9 ملزمین کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔

ضلع مظفر نگر کے ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے پریس کانفرنس کے دوران غیر قانونی اسلحے فیکٹری کا انکشاف کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ غیر قانونی اسلحہ کے اسمگلنگ کے الزام میں 9 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

خفیہ اطلاع کی بنیاد پر پولیس نے یہ کارروائی کی۔

غیر قانونی اسلحہ کا ذخیرہ برآمد

پولیس نے کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں غیر قانونی طور پر بنائے گئے طمنچے اور اس سے متعلق سامان ضبط کیا ہے۔

پولیس نے 9 افراد کو گرفتار کیا تاہم تین ملزم اب بھی فرار بتائے جا رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:جھارکھنڈ: ڈنڈے سے پیٹ پیٹ کر شوہر کا قتل

ایس ایس پی ابھیشیک یادو نے بتایا کہا گرفتار ملزمین کا تعلق مظفر نگر، سہارن پور، غازی آباد اور دوسری ریاستوں سے ہے۔

Last Updated : Jul 18, 2020, 8:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.