ETV Bharat / jagte-raho

امروہہ: غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط - amroha crime news

ریاست اترپردیش کے ضلع امروہہ میں پولیس نے ایک کارروائی کے دوران غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط کر اس سے وابستہ ایک شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔

امروہہ: غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط
امروہہ: غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 7:03 AM IST

ضلع امروہہ کی نوگوان سادات تھانہ پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے غیر قانونی اسلحہ فیکٹری کے ساتھ ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

امروہہ: غیرقانونی اسلحہ فیکٹری ضبط

امروہہ ضلع کے ایڈیشنل سپرٹنڈٹ پولیس اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کی نوگواں سادات تھانہ پولیس نے جانکاری ہونے پر کی نوگوان سادات کی نہر کے پاس بنے ایک مکان میں غیر قانونی اسلحہ فیکٹری ضبط کی ہے۔

اے ایس پی اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کہ پولیس نے موقع پر اسلحہ بناتے ہوئے احمد حسن کو گرفتار کیا ہے۔

اس کے پاس سے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ اور اسلحہ بننے کی فیکٹری برآمد ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:سالانہ امتحانات کامیابی کے ساتھ شروع

اجے پرتاپ سنگھ نے بتایا کی پکڑے گئے ملزم پر ایک درجن سے زائد معاملے درج ہیں اور ان پر 20 ہزار کا انعام تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.