ETV Bharat / jagte-raho

بدایوں: بلسی بار ایسوسی ایشن نے بنایا ہڑتال کا منصوبہ - تحصیل دار اشوک کمار سینی

ریاست اترپردیش کے ضلع بدایوں کی تحصیل بلسی میں تحصیلدار اشوک کمار سینی کے خلاف بلسی بار ایسوسی ایشن کے وکلا 20 جنوری 2021 سے بھوک ہڑتال کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔

بلسی بار ایسوسی ایشن نے بنایا ہڑتال کا منصوبہ

author img

By

Published : Jan 15, 2021, 12:42 PM IST

بلسی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وکلا آئندہ 20 جنوری 2021 کو بھوک ہڑتال کریں گے۔

بلسی بار ایسوسی ایشن کا مطالبہ ہے کہ تحصیل دار اشوک کمار سینی کو اپنے عہدے سے برطرف کر دیا جائے کیوں کہ ان کی وجہ سے بدعنوانیاں پیدا ہو رہی ہیں۔

بلسی بار ایسوسی ایشن نے صدر پردیپ کمار سکسینہ کی قیادت میں ایسی ڈی ایم سے ملاقات کی اور کہا کہ گزشتہ 3 ماہ سے تمام وکلا عدلیہ سے متعلق کام کاج سے دستبردار ہیں۔

مزید پڑھیں: 'کسانوں کا یقین حکومت پرسے اٹھ جانا ملک کےلیے خطرناک'

بلسی بار ایسوسی ایشن کا صاف طور پر کہنا تھا کہ اگر ان کے مطالبات نہ مانے گئے اور 18 جنوری 2021 تک تحصیل دار کا تبادلہ نہ کیا گیا تو وہ کیمپس میں بھوک ہڑتال پر بیٹھ جائیں گے اور اس کی پوری ذمہ داری ضلع انتظامیہ کی ہوگی۔

اس موقع پر بلسی تحصیل بار ایسوسی ایشن کی جانب سے کارکنان و اراکین میں پردیپ کمار سکسینہ،گریس چندر، سنجیب بابو، رام ناتھ، برجیش کمار سنگھ، ستیندر سنگھ اور سوم پال وغیرہ وکلا موجود رہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.