جی آرپی نے اس سلسلے میں ایک شخص کو اس معاملہ میں گرفتار بھی کیا ہے۔
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں چلتی ٹرین میں ایک بیوہ خاتون کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
انتہاٸ شرمسار کرنے والی یہ واردات بھبھوا روڈ ریلوے اسٹیشن کا ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ بیوہ خاتون پٹنہ ۔بھبھوا انٹر سیٹی ٹرین میں سفر کر رہی تھی۔ جب ٹرین رات کے قریب گیارہ بجے اسٹیشن پرآکر رکی تو جی آر پی کے جوان ٹرین میں سر چنگ کاکام کرنے لگے۔ اور اس کے ساتھ جنسی زیادتی کی۔
متاثرہ نے پورے معاملہ کی جانکارہی ریلوے پولیس کودی ۔
گرفتار ہونے والے شخص کا تعلق کیمورسے ہے۔ اس کا نام ویریندرسنگھ بتایا جارہا ہے۔ ریلوے پولیس نے عورت کو میڈیکل جانچ کے لۓ سہسرام لے گٸ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔