ETV Bharat / jagte-raho

اکشر دھام میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ

قومی دارالحکومت دہلی کے اکشردھام مندر کے پاس پولیس اور بدمعاشوں کے درمیان تصادم ہوا۔ اس دوران بدمعاشوں نے پولیس پر گولیاں چلائیں۔

پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصادم، بدمعاش فرار:دہلی
author img

By

Published : Sep 22, 2019, 5:45 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 2:37 PM IST

اطلاعات کے مطابق پولیس نے ایک گروہ کو پکڑنے کے لیے اکشردھام مندر کے قریب جال بچھایا تھا۔ اسی دوران بدمعاشوں نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی۔ جوابی کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے بھی گولیاں چلائیں لیکن کار سوار بدمعاش فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

پولیس اور بدمعاش کے درمیان تصادم، بدمعاش فرار:دہلی

پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ اکشردھام میٹرو اسٹیشن کے پاس ایک گروہ لوگوں کو سواری کے بہانے کار میں بٹھاتا ہے اور پھر ان کو لوٹ لیتا ہے۔

پولیس نے گروہ کو پکڑنے کے لیے اکشردھام میٹرو اسٹیشن کے اطراف میں ٹریپ لگایا تھا۔ اس دوران تقریبا 10:45 بجے پولیس کی نظر ایک سفید رنگ کی کار پر گئی جس میں سواریوں کو سوار کیا جارہا تھا۔

پولیس افسر نے جب کار میں بیٹھے سوار لوگوں سے پوچھ گچھ کرنی چاہی، تو بدمعاش پولیس ٹیم پر فائرنگ کر کے بھاگنے لگے۔

جوابی کارروائی میں پولیس نے بدمعاشوں کا پیچھا کرتے ہوئے فائرنگ کی لیکن کار سوار فرار ہونے میں کامیاب رہے۔

فی الحال پولیس نے فرار بدمعاشوں کی تلاش شروع کردی ہے۔ آس پاس میں لگے سی سی ٹی وی فوٹیج سے بدمعاشوں کی پہچان کی کوشش کی جارہی ہے۔

Intro:पुर्वी दिल्लीः राजधानी दिल्ली के अक्षरधाम मंदिर के पास पुलिस और बदमाशों के बीच मुठभेड़ हुआ है । बताया जा रहा है एक गैंग को पकड़ने के लिए पुलिस ने अक्षरधान मंदिर के पास ट्रैप लगाया था । इस दौरान पुलिस को देखते ही बदमाशों ने फायरिंग कर दी जवाबी कारवाई करते हुए पुलिस ने भी गोली चलाई लेकिन कार सवार बदमाश भागने में कामयाब रहें ।

Body:जानकारी के मुताबिक पुलिस को सूचना मिली थी कि अक्षरधाम मेट्रो स्टेशन का पास सक्रिय एक गैग लोगों को सवारी के बहाने कार में बिठाता और उसके साथ लुटपाट कर कार से फेक कर फरार हो जाता हैं।
गैंग को पकड़ने के लिए पुलिस ने अक्षरधाम मेट्रो स्टेशन के आसपास ट्रैप लगाया । इस दौरान करीब 10.45 बजे पुलिस की नज़र एक व्हॉइट कार पर पड़ी जिसमें सवारी को बिठाया जा रहा था । पुलिस कर्मी ने जब कार पर सवारी बिठा रहे लोगों से पूछताछ करनी चाही तो बदमाश पुलिस टीम पर फायरिंग कर भागने लगे । जवाबी करवाई में पुलिस ने भी बदमाशों का पीछा करते हुए फायरिंग की लेकिन कार सवार भागने में कामयाब रहें ।

Conclusion:बहरहाल पुलिस ने फरार बदमाशों की तलाश शुरू कर दिया । आसपास लगे सीसीटीवी फुटेज से बदमाशों की पहचान की कोशिश की जा रही है ।
इस मुठभेड़ ने पुलिस की कार्य कुशलता पर सवाल खड़ा कर दिया है आखिर ट्रैप लगाने के बावजूद बदमाश कैसे फरार हो गया ।
Last Updated : Oct 1, 2019, 2:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.