ETV Bharat / jagte-raho

باڑمیر: 38 سال سے مفرور ملزم گرفتار - Barmer rajasthan crime news

ریاست راجستھان کے ضلع باڑمیر میں گجرات پولیس نے ایک ایسے ملزم کو گرفتار کیا ہے جو گذشہ 38 برس سے فرار تھا۔

باڑمر کے سپرنٹنڈنٹ پولیس آنند شرما
باڑمر کے سپرنٹنڈنٹ پولیس آنند شرما
author img

By

Published : Jul 10, 2020, 8:32 PM IST

باڑمیر کے ایس پی آنند شرما نے بتایا کہ آج گجرات اے ٹی ایس نے چار دہائی قبل بینک ڈکیتی و قتل کے معاملے کے ملزم کو گرفتار کیا ہے۔

گرفتار ہونے والے شخص کی شناخت شکتی دان سنگھ کے طور پر ہوئی ہے۔

وہ ایک بدنام زمانہ مجرم تھا، اس کے مظالم سے لوگ ڈرا کرتے تھے۔ یہ موبائل اور ٹیلی فون سے دور کا زمانہ تھا۔

باڑمیر:چار دہائی پرانا ڈاکو گرفتار

مزید پڑھیں:بنگلہ دیش کے 82 تبلیغی جماعت کے افراد کودہلی ہائی کورٹ نے ضمانت دی

تاہم اس نے راجستھان حکومت کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے تھے اور اپنی زندگی خاموشی سے باڑمیر کے ایک گاؤں میں گزار رہا تھا۔

اگرچہ گجرات حکومت کی جانب سے اس کے نام 1982 میں ہی گرفتاری کا وارنٹ جاری ہوا تھا، اب گجرات کی پولیس نے گرفتار کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.