ETV Bharat / jagte-raho

حیدرآباد ہوائی اڈے پر 820 گرام سونا ضبط - gold

ریاست تیلنگانہ کی دار الحکومت حیدرآباد کے شمس آباد ہوائی اڈے پر سی آئی ایس ایف کے عہدیداروں نے دو مسافروں کے پاس سے 820 گرام سونا ضبط کر انہیں حراست میں لے لیا گیا۔

علامتی تصویر
author img

By

Published : Mar 23, 2019, 7:50 PM IST

سامان کی تلاشی کے دوران یہ ضبطی عمل میں لائی گئی ہے۔

ایک مسافر کے پاس سے 600گرام سونا ضبط کیا گیا جو سعودی عرب کے شہر ریاض سے آیا تھا جبکہ 220 گرام سونا دبئی سے آنے والے شخص کے پاس سے ضبط کیا گیا۔

دونوں مسافروں کے پاس سے ضبط شدہ سونے کی مالیت 27 لاکھ روپے ہے۔

ایک مسافر نے اپنے جوتے میں سونا چھپاکر رکھا تھا۔ ان مسافروں سے پوچھ گچھ کے بعد ان کو مزید کارروائی کے لیے کسٹم افسران کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.