پولیس نے یہاں بتایاکہ جاگیر محلہ باشندہ اروند پانڈے کی 16 سالہ بیٹی راجن نے گلے میں پھندا لگا کر خود کشی کرلی ۔ لڑکی نے یہ قدم تب اٹھایا جب گھر میں کوئی مجود نہیں تھا ۔
پولیس نے بتایا کہ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیج دی گئی ہے ۔ معاملے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔