ETV Bharat / jagte-raho

اندور: کاٹن گودام میں بھیانک آتشزدگی - indore latest updates

ریاست مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور کے ایک کاٹن گودام میں شدید آتشزدگی کے باعث لاکھوں کی ملکیت ضائع ہوگئی۔

اندور: کاٹن گودام میں بھیانک آتشزدگی
اندور: کاٹن گودام میں بھیانک آتشزدگی
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 6:11 PM IST

گذشتہ رات یہ واقعہ پیش آیا ۔

اندور مدھیہ پردیش کا تجارتی دارالحکومت کہا جانے والا صنعتی شہر ہے، جیہاں انٹرنیشنل کارگو کی سہولت بھی یہاں موثر ہیں۔

پردیسی پورہ تھانہ علاقے کی راجکمار منڈی میں کاٹن ویئرہاؤس میں گذشتہ شب یکایک آگ لگ گئی۔

اندور: کاٹن گودام میں بھیانک آتشزدگی

اگ اتنی زبردست تھی کی اس کی شعلے دور سے ہی نظر آ رہے تھے ۔

فائر بریگیڈ کی ٹیم اطلاع ملتے ہی فوراً پہنچ گئی ۔

آگ پر لمبی جدو جہد کے بعد قابو پالیا گیا ہے۔ تاہم ابھی کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ، البتہ لاکھوں کی ملکیت نذر آتش ہوگئی۔

پولیس کی جانب سے کارروائی کی جا رہی ہے اور آگ لگنے کی وجوہات کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.