ETV Bharat / jagte-raho

علی گڑھ: بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کے خلاف مقدمہ درج

author img

By

Published : Sep 30, 2020, 1:32 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع علی گڑھ میں بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔

بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کے خلاف مقدمہ درج

چندر شیکھر اتوار کے ہاتھرس کے چندپا اجتماعی جنسی زیادتی متاثرہ سے ملنے کے لیے جے این میڈیکل کالج پہنچے تھے۔

اس پر سیول لائن کے میڈیکل کالج چوکی انچارج نظام الدین نے دفعہ 188 ، 269 ، 270 اور وبائی قوانین کے تحت مقدمہ درج کیا ہے۔

علی گڑھ: بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد کے خلاف مقدمہ درج

پولیس کے مطابق بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد دفعہ 144 کے قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے رفقا کے ساتھ پہنچے تھے۔

مزید پڑھیں:بھارت میں کورونا متاثرین کی تعداد 62 لاکھ سے تجاوز

خیال رہے کہ بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد سربراہ نے متاثرہ کو ایک کروڑ روپیہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.