ETV Bharat / jagte-raho

حراست میں موت: پنجاب کے وزیرداخلہ سے استعفیٰ کا مطالبہ

عام آدم پارٹی کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما ہرپال سنگھ چیما نے 18 مئی کو فرید کوٹ پولیس کی حراست میں 19 برس کے نوجوان جسپال سنگھ کی موت اور اس کی لاش ٹھکانے لگانے کے معاملے کی مرکزی جانچ بیورو سے جانچ کرانے کے مطالبہ کیا ہے۔

حراست میں موت: پنجاب کے وزیرداخلہ سے استعفیٰ کا مطالبہ
author img

By

Published : May 27, 2019, 11:29 PM IST

اس کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی نے وزیراعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ سے وزیر داخلہ کے عہدے سے استعفی دینے کا مطالبہ کیا۔

عآپ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیما نے کہا کہ 'الزام ہے کہ جسپال سنگھ کی مشتبہ حالت میں موت کے بعد پولیس افسر نریندر سنگھ اور دیگر پولیس اہلکاروں نے لاش کو نہر میں پھینک دیا تھا۔ بعد میں نریندر سنگھ کی خودکشی بھی دل دہلانے والی واردات ہے۔'

انہوں نے کیپٹن امریندر سنگھ پر اس واقعہ کے سلسلے میں 'لاتعلقی' اور 'غیر ذمہ دارانہ رویہ' اختیار کرنے کا لزام لگاتے ہوئے کہا کہ 'انہیں وزیر داخلہ کے طور پر استعفی دے دینا چاہیے اور یہ اہم ذمہ داری کسی دیگر قابل وزیر کو سونپ دینا چاہیے جو بے قابو پولیس کو ڈسپلن میں رکھ سکے اور اسے جوابدہ بنا سکے۔'

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.