ETV Bharat / jagte-raho

گروہی تصادم میں بی جے پی رہنما کا قتل - toofangunj crime news

ریاست مغربی بنگال کے ضلع کوچ بہار کے طوفان گنج میں گروہی تصادم کے دوران بھارتیہ جنتا پارٹی کے یوتھ رہنما کا قتل ہوگیا۔

گروہی تصادم میں بی جے پی رہنما کا قتل
گروہی تصادم میں بی جے پی رہنما کا قتل
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 5:00 PM IST

مغربی بنگال کے ضلع کوچ بہار کے طوفان گنج میں دو گروہوں کے درمیان تصادم کے دوران بی جے پی کے بوتھ صدر کا قتل کردیا گیا ہے۔

اس واردات کے بعد علاقے میں کشیدگی پیدا گئی۔

بی جے پی کے حامیوں نے احتجاج کرتے ہوئے ناکہ بندی کردی جس سے آمدرفت متاثر رہی۔

ذرائع کے مطابق طوفان گنج میں دو گروہوں کے درمیان اچانک جھڑپ شروع ہو گئی۔

دونوں جانب سے پتھراؤ کے بم اور گولیاں چلیں۔

گولی لگنے سے بی جے پی کے یوتھ صدر کالی چند شدید طور پر زخمی ہوگئے۔

انہیں زخمی حالت میں محکمہ ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں اس کی موت ہو گئی۔

مزید پڑھیں:متاثرہ کنبوں کو وزیراعظم رہائش گاہ منصوبہ کے تحت گھر دینے کا مطالبہ

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے لیکن اس معاملے میں اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے۔

جب کہ ترنمول کانگریس کے حامی کمل ، سنجے برمن اور دلیپ برمن پر قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔

ضلع ترنمول کانگریس کے صدر کا کہنا ہے کہ ترنمول کے حامیوں کو جھوٹے الزام میں پھنسانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.