ETV Bharat / jagte-raho

موٹر سائیکل سوار کے ساتھ مارپیٹ - دیوبند

ریاست اتر پردیش کے ضلع سہارنپور کے دیوبند کے گاؤں میں نامعلوم افراد نے ایک بائک سوار کے ساتھ مارپیٹ کی اور اس کی بائک چھین کر فرار ہوگئے۔

زخمی نوجوان
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 2:21 AM IST

گزشتہ روز موٹر سائیکل سوار تجمل اپنے گاؤں بچیٹی سے اپنے سسرال عمرپور جار رہا تھا۔

راستے میں سنسان علاقے میں نامعلوم افراد نے اسے روکا اور اس کے ساتھ بری طرح مار پیٹ کی، اور اس کی موٹر سائیکل چھین کر فرار ہوگئے۔

ان نا معلوم افراد نے تجمل پر تیز دھار والے ہتھیار سے وار کیا جس میں وہ بری طرح زخمی ہوگیا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ بیچ سڑک پر گر پڑا۔

اس راستے گزر رہے لوگوں نے اس بات کی اطلاع مقامی پولیس کو دی اور پولیس اہلکار موقع واردات پر پہنچ کر تجمل کو ابتدئی علاج کے سرکاری ہسپتال داخل کردیا۔

پولیس نے اس معاملے میں کیس درج کرلیا ہے اور ان نامعلوم افراد کو تلاش کررہی ہے۔

متعلقہ ویڈیو

Intro:اینکر۔ 

سہارنپور۔ دیوبند علاقے کے منگلور رستے پر گاؤں امر پور نین کے نزدیک بائیکرز گینگ نے ہتھیاروں کی طاقت پر دیوبند جارہے بائیک سوار کو ڈرا کر بائیک چھین لی۔ اتنا ہی نہیں مخالفت کرنے پر بدمعاشوں نے دھار دار ہتھیاروں سے حملہ کر اس کو زخمی کردیا۔ 

Body:جمعہ کے دن دیر شام  بچیٹی کا رہنے والا تجمل بائیک سے گاؤں عمرپور نین اپنی سسرال جا رہا تھا۔ ابھی وہ گاؤں کی نزدیک ہی پہنچا تھا کی بائیک سوار تین بدمعاشوں نے اوورٹیک کر تجمل کی بائیک روک لی۔ اور اس کی بائیک چھیننے کے دوران اس پر دھار دار ہتھیاروں سے حملہ کر زخمی کر بائیک لے کر فرار ہو گئے۔ اسی دوران راہ گیروں کی خبر پر موقع پر پہنچی پولیس نے زخمی کو علاج کیلئے اسپتال میں داخل کرا دیا۔ اور بدمعاشوں کو ڈھونڈنے کے لیے آس پاس کومبنگ کی۔ لیکن بدمعاشوں کا پتا نہیں چل سکا ہے۔ 

Conclusion:
بائٹ01 تجمل کا رشتے دار

بائٹ02۔ محمد معروف رشتے دار

بائٹ03 اجے شرما سی او دیوبند

رپورٹ تسلیم قریشی سہارنپور

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.