ETV Bharat / jagte-raho

قتل کے الزام میں دوافراد گرفتار - ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی

ریاست اترپردیش کے ضلع بریلی میں بے جی پی رہنما یونس احمد عرف ڈمپی کے قتل کے محض بارہ گھنٹے کے اندر دو نامزد ملزم کو گرفتارکر لیا ہے۔

قتل کے الزام میں دوافراد گرفتار
قتل کے الزام میں دوافراد گرفتار
author img

By

Published : Apr 15, 2020, 4:48 PM IST

گذشتہ شب دس بجے یونس احمد کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کردیا تھا۔

یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کہ وہ اپنے گھر کے باہر بیٹھے ہوئے تھے۔

لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبھی اپنے اپنے گھروں میں رہ رہے ہیں۔ اسی وقت موٹر سائیکل پربندوق بردار آئئے اور انہیں گولی مارکر چلے گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.