ETV Bharat / jagte-raho

بحرین: دہشت گردی کے معاملے میں تین افراد کو سزائے موت - قتل

خلیجی ملک بحرین میں دہشت گردی اور ایک امام کو قتل کرنے کے دو الگ الگ معاملوں میں تین افراد کو سزائے موت دی گئی ہے۔

سزائے موت
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 5:24 PM IST

بحرین کے اٹارنی جنرل احمد حمادی کے حوالے سے رپورٹ میں یہ بتایا گیا ہے کہ دہشت گردی سے منسلک معاملے میں بحرین میں 40، ایران، عراق اور جرمنی جیسے ممالک سے 12 لوگوں کو شامل کرنے اور حملے کے منصوبے بنانے کے معاملے میں ایک دہشت گرد گروپ کے دو لوگوں کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

ایک دیگر معاملے میں مسجد کے امام کے قتل کے معاملے میں ایک موذن کو قصوروار قرار دیا گیا ہے۔دونوں معاملوں میں قصورواروں کو سزائے موت دی گئی ہے۔

Intro:Body:

article

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.