ETV Bharat / jagte-raho

رائے سین: اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ معطل - Assistant Prison Superintendent suspended

ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع رائے سین کے سب جیل بریلی کے اسسٹنٹ جیل سپرنٹنڈنٹ ونے گڑھوال کو لاپرواہی کے سبب معطل کردیا گیا ہے۔

معطل
معطل
author img

By

Published : Jul 29, 2020, 3:52 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق ڈاکٹر جی آر مینا، ایڈیشنل جیل اور اصلاح سے متعلق سروسز نے کلکٹر رائے سین کی رپورٹ کی بنیاد پر معطلی کی کارروائی کی ہے۔

ضلع رائے سین کی سب جیل بریلی میں 20 جولائی کو 67 قیدی اور تین جیل اسٹاف کورونا وائرس سے متاثر ملے تھے۔

اسسٹنٹ جیل سپرنٹندنٹ مسٹر گڑھوال کے ذریعہ کچھ قیدیوں کو سردی ،بخار کی علامات کے باوجود طبی جانچ کراکر انہیں الگ تھلگ نہیں رکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیے:وزارت برائے فروغ انسانی وسائل اب 'وزارت تعلیم'

جس کے سبب جیل میں دیگر قیدیوں اور اسٹاف میں یہ وائرس پھیل گیا تھا۔

گڑھوال کی زبردست لاپرواہی کے سبب ان کے خلاف معطلی کی کارروائی کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.