ETV Bharat / jagte-raho

فوجی اہلکار پر نامعلوم بندوق برداروں کی فائرنگ - وار پورہ

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ سوپور قصبے کے وار پورہ گاؤں میں فوجی اہلکار پر نامعلوم بندوق بردار نے گولیاں چلائیں جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہوئے۔

فوجی جوان کو گولی ماری
author img

By

Published : Apr 6, 2019, 9:12 PM IST

ذرائع کے مطابق محمد رفیع یاتو فوج میں ملازمت کرتا تھا جو ضلع بارہمولہ میں ڈیوٹی پر تعینات تھا۔

فوجی جوان کو گولی ماری

ان دنوں رفیع چھٹیوں میں اپنے گھر سوپور قصبہ کے وار پورہ گاؤں میں آیا ہوا تھا لیکن آج شام اچانک نامعلوم بندوق بردار نے اسے گولی ماردی جس کے سبب وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔

تاہم پولیس اور سکورٹی فورس نے پورے وار پورہ علاقے کو اپنے محاصرے میں لے لیا ہے اور گھر گھر تلاشی لے رہی ہے۔

Intro:سوپور: سوپور: شمالی کشمیر کے سوپور قصبہ کے وار پورہ گاؤں میں ایک شحص جس کا نام محمد رفیی یتو بتایا جا رہا ہےاس کو نامعلوم بندوک بردار نے گولی مار کر ہلاک کیا۰

ذرائع کے مطابق محمد رفی یتو فوج میں کام کرتا تھا اور گھر پر چھٹیوں کے لئے آیا ہھا۰

تاہم پولیس اور سکورٹی فورس نے پودے وار پورہ علاقے کو محوصرے میں لیا اور گھر گھر تلاشی شروع کی۰

Byte. cousin brother of Deceased Mohd Rafi ya too...

Body:.

Conclusion:.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.