ETV Bharat / jagte-raho

جالور: کرنٹ لگنے سے تین کسان ہلاک - DYSP Varinder Singh latest news

مقامی افراد نے ان سب کو کھمبے سے ہٹایا اور قریبی ہسپتال میں علاج کے لیے لے گئے، تاہم ان میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ بقیہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

الکٹرک شاک سے تین کسان ہلاک
الکٹرک شاک سے تین کسان ہلاک
author img

By

Published : Sep 16, 2020, 8:26 AM IST

ریاست راجستھان کے ضلع جالور کے چیتل وانا سب ڈویژن کے گاؤں سوراچند میں کھیت میں کام کرتے ہوئے تین کسانوں کی کرنٹ لگنے سے موت ہوگئی۔ اس کے علاوہ دو کسان شدید طور پر زخمی ہوگئے ہیں۔

اطلاع ملنے کے فوراً بعد پولیس اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور حالات کا جائزہ لیا۔

پولیس کے مطابق 5 کسان نارائن سوراچند سرحد پر چیما رام ولد کھیا رام میگھوال کے کھیت میں کام کر رہے تھے۔

کام کے دوران وہ کھیت سے گزرنے والی ایل ٹی لائن کی تار کو اوپر کرنے کے لیے کھمبے کو اوپر کر رہے تھے۔

الکٹرک شاک سے تین کسان ہلاک

اچانک تار میں الکٹرک آگئی ، جس کی وجہ سے ان کسانوں کو الٹرک شاک لگ گیا۔

مقامی افراد نے ان سب کو کھمبے سے ہٹایا اور قریبی ہسپتال میں علاج کے لیے لے گئے، تاہم ان میں تین افراد کی موت ہوگئی۔ بقیہ زخمیوں کا علاج جاری ہے۔

اس بات کی تصدیق ڈی وائی ایس پی وریندر سنگھ نے کی ہے۔

ڈی وائی ایس پی وریندر سنگھ نے مزید کہا کہ کسانوں نے اپنی مرضی سے گرے ہوئے بجلی کے کھمبے کو اوپر کرنے کی کوشش کی، انہیں اس میں الٹرک کا پتہ نہیں تھا، اس وجہ سے بجلی سے وہ جھلس گئے ، جس میں تین کی موت ہوچکی ہے اور بقیہ کا علاج جاری ہے۔

مزید پڑھیں:شادی کی عمر کو لے کر جماعت اسلامی ہند کا ردعمل

اس کی اطلاع ملنے کے بعد وزیرجنگلات و ماحولیات سوکھا رام بشنوئی جائے واردات پر پہنچنے کے لیے جئے پور سے نکل پڑے ہیں، جہاں وہ جاں بحق ہونے افراد کے اہل خانہ سے ملاقات کریں گے اور انہیں تسلی دیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.