ETV Bharat / jagte-raho

آنند :ایک بچے سمیت 14 بنگلہ دیشی گرفتار - 14 Bangladeshi nationals arrested

ریاست گجرات کے ضلع آنند کے دو علاقوں سے ایک خصوصی مہم گروپ (ایس او جی) کی ٹیم نے 14 بنگلہ دیشی شہریوں کو ایک بچے سمیت گرفتار کیا ہے۔

گرفتار
گرفتار
author img

By

Published : Aug 6, 2020, 5:54 PM IST

انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر ، کل سات بنگلہ دیشی شہریوں سمیت ایک سات سالہ لڑکے کو بدھ کی رات آنند ٹاؤن کے علاقے ہدگڈ اور ودیان نگر کے علاقے موگری گاؤں سے گرفتار کیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ وہ یہاں بغیر ویزا اور پاسپورٹ کے غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے۔

یہ بھی پڑھیے:ملک میں کورونا سے صحتیابی کی شرح 67.62 فیصد

پولیس نے مقدمہ درج کرکے ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.