ETV Bharat / jagte-raho

اجمیر سنٹرل جیل میں تلاشی کے دوران ایک درجن موبائل برآمد

author img

By

Published : Jul 16, 2020, 5:50 PM IST

ریاست راجسھتان کے اجمیر سنٹرل جیل کی سکیورٹی پر ایک بار پھر سوالیہ نشان پیدا ہوگیا ہے۔

سرکل آفیسر  پرینکا رگھوونشی
سرکل آفیسر پرینکا رگھوونشی

سنڑل جیل سے ایک ساتھ ایک درجن موبائل فون برامد ہوئے ہیں۔

اس سلسلے میں سول لائن تھانے کی پولیس میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

اجمیر سنٹرل جیل میں تلاشی کے دوران ایک درجن موبائل برآمد

جب کہ پولیس پورے معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔

شمالی سرکل آفیسر پرینکا رگھوونشی کے مطابق جیل انتظامیہ نے جیل میں اچانک معائنہ کیا۔

جس میں 12 موبائل فون برآمد ہوئے ، جن میں سے بیشتر اینڈرائڈ اسمارٹ فونز بتائے جارہے ہیں۔

یہ موبائل زمین میں دبے ہوئے پائے گئے ہیں حالاں کہ کسی بھی قیدی کے قبضے سے کوئی موبائل اور سم برآمد نہیں ہوا ہے۔

ایک برس کے دوران ایک بار پھر جیل کی سکیورٹی پر سوالیہ نشان کھڑا ہوگیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:راجستھان کی سیاسی صورت حال پر ایک نظر

اس سے قبل بھی اے سی بی نے اجمیر سنٹرل جیل میں کارروائی کرتے ہوئے جیل کے اندر سہولت فراہم کرنے کے نام پر غیر قانونی کام کرنے والے کچھ افراد کو گرفتار کیا تھا۔

ایک سال کے اندر دوبارہ موبائل برامد ہونے سے سکیورٹی پر سوالیہ نشان پیدا ہوگیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.