ETV Bharat / international

Flood in Texas ٹیکساس کے گورنر نے آفت کا اعلان جاری کیا - ٹیکساس میں سیلاب

ٹیکساس کے گورنر گریگ ایباٹ نے شدید موسم اور اچانک آئے سیلاب سے متاثرہ 23 کاؤنٹیوں کے لیے مزید ریاستی وسائل کو آزاد کرنے کے لیے ڈیزاسٹر کے اعلان پر دستخط کیے ہیں۔ US Texas Governor Issues Disaster Declaration

ٹیکساس کے گورنر نے آفت کا اعلان جاری کیا

author img

By

Published : Aug 24, 2022, 12:46 PM IST

ہیوسٹن: جنوبی وسطی امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر گریگ ایباٹ نے شدید موسم اور اچانک آئے مہلک سیلاب سے متاثرہ 23 کاؤنٹیوں کے لیے مزید ریاستی وسائل کو آزاد کرنے کے لیے ڈیزاسٹر کے اعلان پر دستخط کیے ہیں۔ ایباٹ نے منگل کو ڈیلاس میں ایک نیوز کانفرنس کو بتایا یہ ہماری سمجھ میں ہے کہ پیر کو جو کچھ ہوا وہ 1932 کے بعد ڈلاس میں آنے والا دوسرا بدترین سیلاب تھا۔ ریاست کے کئی علاقوں میں ڈرامائی اثرات بھی مرتب ہوئے ہیں۔ Texas Governor Abbott Issues Disaster Declaration

ڈلاس کے مشرق میں میسکائٹ میں جب اچانک سیلاب نے ا س کی کار کو سڑک پل سے بہا دیا تو اس میں سوار خاتون (60) اور اوبر ڈرائیور کی موت ہوگئی۔ حکام نے بتایا کہ شمالی ٹیکساس میں تقریباً 100 گھروں کو نقصان پہنچا ہے اور اس تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ ڈلاس کاؤنٹی کے جج کلے جینکنز نے ٹوئٹر پر کہا کہ نقصان کے ابتدائی تخمینے کی بنیاد پر، وہ ڈلاس کاؤنٹی میں آفت کی حالت کا اعلان کر رہے ہیں اور ریاست اور وفاقی امداد کی درخواست کر رہے ہیں۔ Texas Governor Abbott Issues Disaster Declaration For Statewide Flood Response

یہ بھی پڑھیں: Flash Flooding Kills 15 in Afghanistan افغانستان میں سیلاب سے 15 افراد ہلاک

گورنر نے رہائشیوں کو آئی ایس ٹی اے ٹی نامی ایک آلے کے ذریعہ نقصان کی رپورٹ کرنے کے لئے حوصلہ فازائی کی ہے۔ اس سے یہ ریاست یہ تعین کرنے میں مدد کرنے واسطے ڈیتا یکجا کرے گی کہ آیا نقصان ریاست کو وفاقی امداد کے لیے اہل بناتا ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.