ETV Bharat / international

US Plane Crashes Into Power Lines چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں میں پھنس گیا

author img

By

Published : Nov 28, 2022, 8:56 AM IST

امریکہ کے میری لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس جانے کے بعد گر کر تباہ ہو گیا جس کے باعث علاقے میں بجلی منقطع ہو گئی۔ US Plane Crashes Into Power Lines

چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں میں پھنس گیا
چھوٹا طیارہ بجلی کے تاروں میں پھنس گیا

گیتھرزبرگ: اتوار کی شام میری لینڈ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارہ بجلی کی تاروں میں پھنس گیا،جب حکام نے طیارے کو نکالنے کی کوشش کی تو کاؤنٹی کے پاس کے علاقوں میں بجلی بند ہو گئی۔ فوری طور پر یہ واضح نہیں ہو سکا کہ طیارے پر کتنے افراد سوار تھے۔ تاہم مونٹگمری کاؤنٹی فائر اینڈ ریسکیو سروس کے چیف ترجمان پیٹ پیرنگر نے ابتدائی طور پر ٹویٹ کیا کہ جہاز میں دو افراد سوار تھے۔ بعد ازاں انہوں نے ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں کہا گیا کہ جہاز میں تین افراد سوار تھے اور وہ محفوظ ہیں۔ US Plane Crashes Into Power Lines

یہ بھی پڑھیں : Egyptian fighter jet crashes مصری جنگی طیارہ حادثے کا شکار، پائلٹ اور کو پائلٹ محفوظ

South Korea Helicopter Crash جنوبی کوریا میں ہیلی کاپٹرحادثہ میں پانچ افراد ہلاک

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.