ETV Bharat / international

Lloyd Austin Corona positive امریکی وزیر دفاع دوبارہ کورونا وائرس سے متاثر - لائیڈ آسٹن کورونا مثبت

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن پیر کے روز کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے۔ اگلے پانچ دنوں تک گھر پر قرنطینہ میں رہیں گے۔ US Defense Secretary Lloyd Austin Corona positive

امریکی وزیر دفاع پھر سے کورونا وائرس سے متاثر

author img

By

Published : Aug 16, 2022, 10:25 AM IST

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن پیر کے روز کورونا وائرس (کووڈ-19) سے متاثر پائے گئے ہیں۔ یہ دوسری بار ہے کہ وہ اس بیماری سے متاثر ہوئے ہيں۔ 69 سالہ آسٹن نے ایک بیان میں کہا کہ وہ کورونا سے متاثر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ "میں کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کررہا ہوں، اور اگلے پانچ دنوں تک گھر پر قرنطینہ میں رہوں گا۔' US Defense Secretary Lloyd Austin Corona positive

یہ بھی پڑھیں: US Defense Secretary reported covid 19 positive: امریکی وزیر دفاع آسٹن میں کورونا پازیٹیو کی تشخیص

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کی ٹیکہ کاری مکمل ہو چکی ہے اور انہوں نے بوسٹر کی دو خوراکیں بھی لی ہیں۔ اس سے قبل 29 جولائی کو صدر جو بائیڈن کورونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ آسٹن اس سے پہلے رواں سال جنوری میں کورونا سے متاثر پائے گئے تھے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.