ETV Bharat / international

Military Aid for Ukraine: امریکہ کا یوکرین کو مزید فوجی امداد دینے کا اعلان - امریکہ کی جانب سے یوکرین کو فوجی امداد

امریکی محکمہ دفاع نے کہا کہ یوکرین کی لڑائی کی اہم ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صدر بائیڈن کی جانب سے 450 ملین ڈالر تک کی سکیورٹی امداد کی منظوری کا اعلان کیا گیا ہے۔ Military Aid for Ukraine اس اعلان کے بعد یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے صدر جو بائیڈن کا شکریہ ادا کیا۔

امریکی صدر جو بائیڈن
امریکی صدر جو بائیڈن
author img

By

Published : Jun 24, 2022, 7:00 PM IST

واشنگٹن: امریکہ نے یوکرین کے لیے مزید 450 ملین ڈالر کے فوجی امدادی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ Military Aid for Ukraine یہ چار ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم (ایچ ایم اے آر ایس) پر مشتمل ہے۔ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ان کا ملک امریکہ کے اس فیصلے پر صدر جو بائیڈن اور اس کے عوام کا شکریہ ادا کرتا ہے۔

زیلنسکی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا کہ اضافی ایچ ایم اے آر ایس سمیت امریکہ کی حمایت حاصل کرنا پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہے اور ان مشترکہ کوششوں کے ذریعے ہم یوکرین کی سرزمین کو روسی جارحیت پسندوں سے آزاد کرائیں گے۔امریکی محکمہ دفاع نے جمعرات کو کہا کہ اس نے یوکرین کی لڑائی کی اہم ضروریات کو پورا کرنے کے لیے صدر کی جانب سے 450 ملین ڈالر تک کی سکیورٹی امداد کی منظوری کا اعلان کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

New Security Aid for Kyiv: امریکہ کا کیف کو سیکیورٹی امداد کے طور پر سو ملین ڈالر دینے کا اعلان

UK PM Appeals More Aid to Ukraine: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے یوکرین کے لیے مزید امداد کی اپیل کیا

انہوں نے کہا کہ یہ اجازت اگست 2021 سے یوکرین کو محکمہ دفاع کی انوینٹری سے سامان کی 13ویں کھیپ ہے۔ پیکج میں چار ہائی موبلٹی آرٹلری راکٹ سسٹم، 105 ایم ایم گولہ بارود کے 36,000 راؤنڈز، 155 ایم ایم آرٹلری توپ سے 18 ٹیکٹیکل گاڑیاں، 1200 گرینیڈ لانچرز، 2000 مشین گنیں، 18 ساحلی اور سمندری گشتی اور دیگر سامان شامل ہیں۔ (یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.