ETV Bharat / international

Armenia Plane Crash آرمینیا میں طیارہ حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک - آرمینیا میں طیارہ میں آتشزدگی

آرمینیا کے کوٹک صوبے کے جاربر گاؤں کے قریب بی55 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ اس حادثے میں کم از کم دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ B55 plane Crashed in Armenia

آرمینیا میں طیارہ حادثے میں دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Dec 2, 2022, 8:54 AM IST

یریوان: آرمینیا میں ہوائی جہاز کے حادثے میں کم از کم دو لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہنگامی حالات کی وزارت نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ جاری ایک بیان میں وزارت نے کہا کہ "مقامی وقت کے مطابق 14:20 بجے نیشنل کرائسز مینجمنٹ سینٹر کو اطلاع ملی کہ بی55 طیارہ کوٹک صوبے کے جاربر گاؤں کے قریب گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں آگ لگ گئی۔ plane crash in Armenia

جائے واقع سے دو جلی ہوئی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔' ایمرجنسی سروس کے مطابق فائر ٹیموں اور ڈاکٹروں کو جائے واقع پر روانہ کر دیا گیا ہے۔ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Plane Crash امریکہ میں طیارہ گر کر تباہ، چار افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.