ETV Bharat / international

South Korea Mall Fire جنوبی کوریا کے شاپنگ مال میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک - جنوبی کوریا کے مال میں آگ کی واردات

جنوبی کوریا کے وسطی شہر ڈیجیون میں ایک ایک آؤٹ لیٹ مال میں آگ لگ گئی، اس حادثے میں دو افراد ہلاک ہو گئے وہیں چار دیگر لاپتہ ہیں۔ Fire at Mall in South Korea

جنوبی کوریا کے مال میں آگ لگنے سے دو افراد ہلاک

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 12:38 PM IST

سیول: جنوبی کوریا کے وسطی شہر ڈیجیون کے ایک آؤٹ لیٹ مال میں پیر کو آگ لگنے سے دو افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہو گیا جبکہ چار دیگر لاپتہ ہیں۔ یونہاپ خبر رساں ایجنسی کے مطابق، آگ دارالحکومت سیول سے تقریباً 160 کلومیٹر جنوب میں ڈیجیون کے ایک آؤٹ لیٹ اسٹور میں مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 45 منٹ پر لگی۔ Fire At Mall in Daejeon

حادثے میں شدید زخمی ہونے والے دو افراد کو قریبی اسپتال بھیجا گیا، جنہیں بعد میں مردہ قرار دے دیا گیا۔ ایک اور شخص شدید زخمی ہے جو ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس کے علاوہ چار لاپتہ افراد کی تلاش جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Bangladesh Plastic Factory Fire بنگلہ دیش کی پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگنے سے چھ افراد ہلاک

فائر بریگیڈ کےحکام نے بتایا کہ 120 سے زائد اہلکار کو موقع پر بھیجا گیا ہے۔ لیکن انڈر گراؤنڈ کارگو ہینڈلنگ ایریا میں کاغذ کے ڈبوں کو جلانے کی وجہ سے سرچ آپریشن میں مشکلات کا سامنا ہے۔ قریبی عمارتوں سے سو سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ دکان کے آس پاس کوئی گاہک نہیں تھا ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.