ETV Bharat / international

Tunisia Covid Wave تیونس میں کووڈ کی لہرجنوری میں آسکتی ہے، ہیلتھ افسر - نیشنل سینٹر آف فارماکوویجیلنس

تیونس میں نیشنل سینٹر آف فارماکوویجیلنس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ جنوری 2023 میں کورونا انفیکشن میں متوقع اضافے کے پیش نظر ملک میں باشندوں کو اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا ہوگا تاکہ کووڈ کیسز محفوظ رہ سکے۔Tunisia Covid Update

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 29, 2022, 2:31 PM IST

تیونس: شمالی افریقی ملک تیونس میں صحت کے ایک اہلکار نے جنوری کے شروع میں ملک میں کووڈ 19 انفیکشن کی ایک نئی لہر کے بارے میں خبردار کیا ہے تیونس افریقہ پریس (ٹی اے پی) نے بدھ کے روز اطلاع دی کہ نیشنل سینٹر آف فارماکوویجیلنس کے ڈائریکٹر جنرل ریاض ڈگفوس نے کہا، 'جنوری 2023 میں انفیکشن میں متوقع اضافے کے پیش نظر، تیونس کے باشندوں کو اپنی قوت مدافعت کو مضبوط کرنا اور کووڈ کے پھیلاؤ کو روکنا چاہیے۔' کووڈ-19 سائنٹفک ویکسینیشن مانیٹرنگ کمیٹی کے چیئرمین ڈیگ فوس نے ویکسینیشن کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ Tunisia may see new Covid wave in Jan

انہوں نے مزید کہا کہ 'اومیکرون بی اے 4 اور بی اے5 کے خلاف ایک ویکسینیشن مہم جو اس وقت تیونس میں موثر ہے، اس ہفتے شروع ہو جائے گی۔' انہوں نے دائمی بیماریوں یا امیونوڈیفسینسی کے شکار لوگوں، بزرگوں اور چھ ماہ قبل ٹیکے کی آخری خوراک لینے والوں کو ویکسین لگوانے پر زور دیا۔ قابل ذکر ہے کہ 13 مارچ 2021 کو قومی ویکسینیشن مہم کے آغاز کے بعد سے، تیونس میں مجموعی طور پر 6398305 افراد کو کووِڈ 19 کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Covid19 Cases امریکہ کووڈ کے 10 کروڑکیسز والا پہلا ملک بنا
یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.