ETV Bharat / international

Collision Between Two Planes in America امریکہ میں دو طیارے آپس میں ٹکرا گئے، تین ہلاک

author img

By

Published : Sep 18, 2022, 6:28 PM IST

امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے آپس میں ٹکرا گئے، جس کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام اس واقعہ کی تحقیقات میں مصروف ہوگئی ہے۔Collision Between Two Planes in America

Etv Bharat
Etv Bharat

لاس اینجلس: امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیاروں کے ٹکرانے سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام نے اتوار کو یہ اطلاع دی۔ بولڈر کاؤنٹی شیرف کے دفتر کے مطابق حادثہ ہفتہ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8:54 پیش آیا۔Collision Between Two Planes in America

یو ایس نیشنل ٹرانسپورٹیشن سیفٹی بورڈ نے ایک ٹویٹ میں تصدیق کی ہے کہ یہ سیسنا 172 اور سونیکس زینوس طیاروں کے لانگمونٹ، کولوراڈو کے قریب ٹکرانے کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔ جس کی وہ تفتیش کر رہا ہے۔

شیرف کے دفتر نے ایک نیوز ریلیز میں کہاکہ 'پہلا تباہ ہونے والا طیارہ نیووٹ روڈ کے جنوبی جانب گر کر تباہ ہوا تھا۔ اس طیارے میں دو افراد موجود تھے جن کی موت ہوچکی تھی۔ دوسرا طیارہ شمال کی جانب نیووٹ روڈ پر گر کر تباہ ہوا، جس میں ایک شخص ہلاک ہوا۔' حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی تحقیقات ابھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Two planes collide in California کیلیفورنیا میں دو طیارروں کے آپس میں ٹکرانے سے دو افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.