ETV Bharat / international

Firing in New Zealand: نیوزی لینڈ میں فائرنگ، تین افراد زخمی - نیوزی لینڈ میں فائرنگ

نیوزی لینڈ کے آکلینڈ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ جس میں ایک کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔ Three Injured in New Zealand Firing

نیوزی لینڈ میں فائرنگ، تین افراد زخمی
نیوزی لینڈ میں فائرنگ، تین افراد زخمی
author img

By

Published : Jun 3, 2022, 12:03 PM IST

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے شہر آکلینڈ میں کورٹ ہاؤس کے سامنے فائرنگ کے واقعے میں کم از کم تین افراد زخمی ہو گئے۔ نیوزی لینڈ کے میڈیا نے جمعہ کو یہ اطلاع دی۔ ریڈیو نیوزی لینڈ نے اطلاع دی ہے کہ فائرنگ پاپاکورا کے علاقے میں ہوئی۔ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ Three Injured in New Zealand Firing

آکلینڈ میں حالیہ دنوں میں فائرنگ کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ بدھ کو ایک شاپنگ سینٹر اور کار ڈیلرشپ کے قریب گولیاں چلائی گئیں۔ اتوار کو نامعلوم افراد نے بے گھر افراد کے لیے وقف ہوٹل پر فائرنگ کی تھی۔ پولیس نے کہا تھا کہ 'یہ حملہ کنگ کوبرا گینگ کے ارکان نے کیا تھا۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.