ETV Bharat / international

Presidential Election in Turkey ترکی میں اگلے صدارتی انتخابات 18 جون میں ہوں گے

ترکی کے وزیر انصاف کے مطابق ترکی میں اگلے صدارتی انتخابات 18 جون میں ہوں گے۔ ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب اردوان ان انتخابات میں دوبارہ امیدوار ہوں گے۔ اردگان 2014 سے ترکی کے صدر ہیں۔Presidential Election in Turkey

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Aug 19, 2022, 9:04 PM IST

Updated : Aug 19, 2022, 9:18 PM IST

انقرہ: ترکی کے وزیر انصاف بیکر بوزدگ نے جمعہ کو کہا کہ اگلے صدارتی انتخابات 18 جون 2023 میں ہوں گے۔ سی این این ترک نشریاتی ادارے نے بوزداگ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔ Presidential Election in Turkey

بوزدگ نے کہا ہے کہ انتخابات کے وقت کا فیصلہ اپوزیشن نہیں کر سکتی اور یہ اگلے سال 18 جون کو ہوں گے۔ ترکی کے موجودہ صدر رجب طیب اردوان ان انتخابات میں دوبارہ امیدوار ہوں گے۔ اردگان 2014 سے ترکی کے صدر ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Turkish economy: سال 2023 تک دنیا کی دس بڑی معیشتوں میں شامل ہونے کا ترکی کا عزم

یو این آئی

Last Updated : Aug 19, 2022, 9:18 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.