ETV Bharat / international

China quake چین میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر93 ہوئی - چین میں زلزلہ

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے لوڈنگ کاؤنٹی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 5 ستمبر کوآنے والے 6.8 شدت کے زلزلے میں اب تک کل 93 افراد ہلاک اور کم از کم 25 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔ Earthquake death toll rises to 65 in Sichuan

زلزلہ
زلزلہ
author img

By

Published : Sep 12, 2022, 11:46 AM IST

چین کے جنوب مغربی صوبہ سیچوان کے لوڈنگ کاؤنٹی اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں 5 ستمبر کوآنے والے 6.8 شدت کے زلزلے میں اب تک کل 93 افراد ہلاک اور کم از کم 25 افراد ابھی تک لاپتہ ہیں۔

مقامی حکام نے پیر کو یہ اطلاع دی۔

Earthquake death toll rises to 65 in Sichuan

انہوں نے کہا کہ گنجی تبتی آٹونومس صوبے کے لوڈنگ میں 55 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ یان شہر میں 38 لوگوں کی جان گئی ہے۔ لوڈنگ میں 9 اور یاآن کے شمین کاؤنٹی میں 16 لوگوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مزید پڑھیں:China Earthquake چین میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 86 ہو گئی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.