ETV Bharat / international

Taliban On Girls Schools طالبان کا لڑکیوں کے اسکولوں، یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کے امکان پر تبادلہ خیال - Taliban discuss

طالبان حکومت نے لڑکیوں کی اعلی تعلیم پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی لگا دی۔ طالبان کے اس قدم پر امریکہ نے سخت مذمت کی، جس کے بعد طالبان حکومت لڑکیوں کے اسکولوں و یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے پر غور کر رہی ہے۔ No Higher Education For Girls in Afghanistan

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 24, 2022, 8:31 PM IST

کابل: افغانستان میں طالبان گروپ نے لڑکیوں کے لیے اسکولوں اور یونیورسٹیوں کو دوبارہ کھولنے کے امکان پر بات چیت کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا 'طالبان حکومت نے لڑکیوں کے لیے یونیورسٹیاں اور اسکول کھولنے پر بات چیت کی ہے۔'Taliban Ban Women from Universities

منگل کو طالبان حکومت کی افغان وزارت تعلیم نے نجی اور سرکاری اعلیٰ تعلیمی اداروں میں لڑکیوں کی تعلیم معطل کرنے کا حکم دیاتھا۔ کئی عالمی اداروں اور عالمی رہنماؤں نے افغان حکام کے اس فیصلے پر کڑی تنقید کی تھی۔ طالبان اگست 2021 میں افغانستان میں برسراقتدار آئے، جس کے نتیجے میں ملک میں معاشی، انسانی اور سلامتی کا بحران گہرا ہوتا چلا گیا۔ طالبان کی حکومت میں خواتین یا ایسے افراد شامل نہیں ہیں جو اسلام پسند تحریک سے وابستہ نہیں ہیں۔ افغان خواتین نے ملک کے بعض شہروں میں اپنے حقوق کے احترام کا مطالبہ کرتے ہوئے کئی احتجاجی مظاہرے کیے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: Taliban Ban Women from Universities خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر طالبان کی پابندی قابل مذمت اور مایوس کن

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.