ماسکو: روس کے شہر ارکتسک میں سکھوئی-30 طیارہ گر کر تباہ ہونے سے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔وزارت ایمرجنسی نے یہ اطلاع دی۔Sukhoi 30 plane crashes in Russia میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ حادثے میں دو پائلٹ ہلاک ہوگئے جبکہ کسی شہری کی جان نہیں گئی۔ وہیں گازشتہ روز امریکی ریاست یوٹاہ میں ایک ایف-35 فضائیہ کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا تھا۔ ایئر فورس بیس سے ہنگامی ٹیمیں فوری طور پر جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ پائلٹ کو باہر نکال کر معائنہ کے لیے مقامی طبی مرکز بھیج دیا گیا۔ حالانکہ اس حادثے میں کسی ہلاکت ہونے کی اطلاع نہیں ملی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: US Air Force plane crashes امریکی فضائیہ کا ایف-35 طیارہ گر کر تباہ
یواین آئی