جکارتہ: انڈونیشیا کے مشرقی صوبے مالکو میں منگل کے روز زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ محکمہ موسمیات اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 تھی۔ Earthquake in Indonesia
انہوں نے بتایا کہ 'زلزلے کے جھٹکے مقامی وقت کے مطابق 1959 بجے محسوس کیے گئے، جس کا مرکز ضلع کیپلوان تنمبر سے 189 کلومیٹر شمال مغرب میں 176 کلومیٹر کی گہرائی میں واقع تھا، انہوں نے کہا کہ زلزلے سے سونامی کا کوئی خدشہ نہیں ہے۔'
یہ بھی پڑھیں: Philippines Earthquake: شمالی فلپائن میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک، درجنوں زخمی
یو این آئی