ETV Bharat / international

Sri Lankan President to Appoint New PM: گوتابایا راجا پاکسے سری لنکا میں نئے وزیر اعظم کی تقرری کیلئے تیار - سری لنکا کی 225 رکنی پارلیمنٹ متحدہ حکومت کی قیادت

سری لنکا کی 225 رکنی پارلیمنٹ میں حکومت کی قیادت کرنے کی ہوڑ میں سابق وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے سب سے آگے ہیں۔ صدر کے قریبی ایک سینئر عہدیدار کے مطابق اگر کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا تو آج حلف برداری ہو سکتی ہے۔ Sri Lankan President says he will appoint new PM

گوتابایا راجا پاکسے سری لنکا میں نئے وزیر اعظم کی تقرری کے لیے تیار

author img

By

Published : May 12, 2022, 3:26 PM IST

کولمبو: سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے جمعرات کو کہا کہ وہ ملک کو سنگین اقتصادی بحران سے نکالنے کی کوششوں کے تحت نیا وزیر اعظم مقرر کرنے کے لیے تیار ہیں۔ سری لنکا کی 225 رکنی پارلیمنٹ میں حکومت کی قیادت کرنے کی ہوڑ میں سابق وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے سب سے آگے ہیں۔ صدر کے قریبی ایک سینئر عہدیدار کے مطابق اگر کوئی اعتراض سامنے نہیں آیا تو آج حلف برداری ہو سکتی ہے۔ Sri Lankan president to appoint new PM

قبل ازیں، مرکزی اپوزیشن پارٹی سماگی جن بالاویگایا (ایس جے بی) کو نئی حکومت کی قیادت کرنے کے لیے کہا گیا تھا، لیکن رہنما ساجتھ پریماداسا نے گوتابایا راجا پاکسے کو پہلے صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے پر اصرار کیا۔ اس درمیان ایس جے بی کے 10 سے زیادہ ممبران پارلیمنٹ نے پانچ بار وزیر اعظم رہے وکرماسنگھے کے لیے اپنی حمایت کا اظہار کیا ہے۔ Sri Lanka Crisis

یو این آئی

یہ بھی پڑھیں : Sri Lanka Crisis, Order to Shoot: سری لنکا میں فسادیوں کو گولی مارنے کا حکم

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.