ETV Bharat / international

SKorea Reports New Covid Cases: جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 99327 نئے متاثرین - جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے نئے کیسز

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (KDCA) نے منگل کے روزبتایا کہ یومیہ کیس لوڈ پچھلے دن کے 35883 سے تیزی سے بڑھ گیاہے۔ یہ تعداد ایک ہفتہ قبل کے 73558 سے کہیں زیادہ ہے۔ S. Korea reports 99327 new COVID-19 cases

جنوبی کوریا میں کورونا وائرس کے 99327 نئے متاثرین

author img

By

Published : Jul 26, 2022, 11:56 AM IST

سیول: جنوبی کوریا میں کووڈ-19 کے 99327 نئے مریض رپورٹ ہوئے، جس سے متاثرین کی کل تعداد 19346764 ہوگئی۔ SKorea reports 99,327 new Covid cases

کوریا ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن ایجنسی (KDCA) نے منگل کے روزبتایا کہ یومیہ کیس لوڈ پچھلے دن کے 35883 سے تیزی سے بڑھ گیاہے۔ یہ تعداد ایک ہفتہ قبل کے 73558 سے کہیں زیادہ ہے۔

نئے رپورٹ ہونے والے متاثرین میں سے، 353 باہری کیسز تھے، جن کی کل تعداد بڑھ کر 42196 ہوگئی ہے۔ متاثرین میں سے 168 کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ بھی پڑھیں: WHO on Monkeypox: منکی پوکس عالمی ایمرجنسی، ڈبلیو ایچ او

محکمہ صحت کے حکام نے ملک میں کورونا وائرس سے مزید سترہ اموات کی تصدیق کی ہے، جس سے کوویڈ 19 سے متعلقہ اموات کی تعداد 24907 ہوگئی۔ اموات کی شرح فی الحال 0.13 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.