ETV Bharat / international

Algeria Road Accident الجزائر سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک - جنوبی الجزائر میں سڑک حادثہ

جنوبی الجزائر کے صوبہ بورجی مختار میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا جانے سے 16 افراد ہلاک جب کہ 3 زخمی ہو گئے۔ Road Accident in Algeria

الجزائر سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک
الجزائر سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 10:19 AM IST

الجزائر: جنوبی الجزائر کے صوبہ بورجی مختار میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں سولہ افراد ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔ الجزائر کی شہری حفاظتی اتھارٹی کی طرف سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی الجزائر میں سویرے پیش آنے والے سڑک حادثے میں 16 افراد ہلاک ہوگئے اور تین دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ Road Accident in Bordj Mokhtar

یہ حادثہ پیر کے روز جنوبی صوبہ بورجی مختار میں دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرا جانے سے پیش آیا، تاہم، بیان میں حادثے کی وجہ نہيں بتائی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: US Road Accident امریکہ میں سڑک حادثہ میں ہلاک لڑکی کی لاش تلنگانہ منتقل

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.