ETV Bharat / international

Australia Shooting آسٹریلیا میں فائرنگ، پولیس تفتیش میں مصروف

آسٹریلیا کی ریاست کوئنز لینڈ میں 12 دسمبر کو ہوئے فائرنگ کے واقعہ میں چھ افراد ہلاک ہو گئے جن میں دو پولیس افسران بھی شامل ہیں۔ پولیس کی جانب سے شوٹنگ کے واقعے کی بڑے پیمانے پر تفتیش جاری ہے۔ Firing in Queensland

آسٹریلیا میں فائرنگ، پولیس تفتیش میں مصروف

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 10:41 AM IST

سڈنی: آسٹریلیا میں کوئنز لینڈ ریاست میں پولیس افسران نے منگل کی صبح کہا کہ ریاست میں شوٹنگ کے واقعے کی بڑے پیمانے پر تفتیش جاری ہے۔ اس واقعے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد لوگ ہلاک ہوئے ہیں۔ یہ واقعہ پیر کی سہ پہر ویسٹرن ڈاونس میں پیش آیا۔ واقعے کے وقت چار پولیس افسران ایک لاپتہ شخص کی تفتیش کے سلسلے میں ویمبیلا میں وینس روڈ پر ایک عمارت کی تلاشی لے رہے تھے۔ police investigating in Australia Shooting Case

جب پولیس اہلکار عمارت کے قریب پہنچ رہے تھے تو وہاں چھپے دو مسلح افراد نے دو پولیس اہلکاروں کو گولی مار دی۔ اس کے ساتھ ایک عام شہری کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ وہیں اس واقعے میں زخمی ہونے والے دو پولیس اہلکاروں کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Four killed in Rome shooting روم میں فائرنگ سے چار افراد ہلاک

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.