پاکستان فوج کے مطابق عسکریت پسندوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے ایشام میں پاکستانی جوانوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں پاکستان کے سات جوان ہلاک ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں چار عسکریت پسند کے مارے گئے۔ پاکستانی میڈیا کے مطابق عسکریت پسندوں سے مقابلے میں ہلاک ہونے والے جوانوں میں حوالدار طارق یوسف، سپاہی سلیمان وقاص، جنید علی، اعجاز حسین، وقاص احمد، جواد امیر اور سپاہی ارشاد علی شامل ہیں۔ وہیں اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔ Several Soldiers Killed in Terror Attacks in Pakistan
Pak Soldiers Killed in Terror Attacks: دہشت گردانہ حملے میں سات پاکستانی فوجی ہلاک - پاکستان۔افغان سرحد کے قریب دہشت گردانہ حملہ
پاکستان افغانستان سرحد کے قریب دہشت گردانہ حملے میں 7 پاکستانی فوجی ہلاک ہوگئے۔Several Soldiers Killed in Terror Attacks in Pakistan