تہران: شمال مغربی ایران کے شمال مغربی حصے میں واقع خوئے شہر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے میں اب تک 7 افراد ہلاک اور 400 سے زائد افراد کے زخمی ہوئے ہیں۔ خوئے کے علاوہ کئی قریبی شہروں میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکے شدید تھے اور ایران کے مغربی صوبے کے مختلف علاقوں میں محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے جھٹکے ہمسایہ ملک مشرقی آذربائیجان کے صوبائی دارالحکومت تبریز سمیت کئی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔
-
#UPDATE | Iran: Seven dead, 440 injured so far in a 5.9-magnitude earthquake that struck the city of Khoy in northwestern Iran, reports Iran's media
— ANI (@ANI) January 28, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">#UPDATE | Iran: Seven dead, 440 injured so far in a 5.9-magnitude earthquake that struck the city of Khoy in northwestern Iran, reports Iran's media
— ANI (@ANI) January 28, 2023#UPDATE | Iran: Seven dead, 440 injured so far in a 5.9-magnitude earthquake that struck the city of Khoy in northwestern Iran, reports Iran's media
— ANI (@ANI) January 28, 2023
زلزلے کے جھٹکے کئی قریبی شہروں میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی اطلاع ملنے کے بعد راحت اور بچاؤ کا کام جاری ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: Earthquake in Southern Iran: جنوبی ایران میں زلزلے سے پانچ افراد ہلاک